کانگرےس کے سےنئر لےڈر خلےل بانڈے حماےتوں کے ساتھ پی ڈی پی مےں شامل

0
0

شاہ محمد تانترے سے انتہائی متاثرہوکر پارٹی کا دامن تھاما: خلےل بانڈے
سےد نےاز شاہ
پونچھ پونچھ کے ساوجےاں گاﺅں کے سماجی کارکن و سےنئر کانگرےس لےڈر خلےل بانڈے اپنے حماےتوں کے ہمراہ اےم اےل اے حوےلی شاہ محمد تانترے کی قےادت مےں آج پی ڈی پی مےں شامل ہوگئے اس موقعہ خلےل نے بتاےا مےں کانگرےس کو اس لئے چھوڑا ہے زمےنی سطح پر کانگرےس سے لوگوں کا بھروسہ اٹھ چکا ہے انہوںنے کہا اےم اےل اے حوےلی سے نہاےت ہی متاثر ہو کےونکہ انہوںنے بلالحاظ کام کرکے علاقے کا نقشہ بدل دےا ہے اےم اےل اے اےک غرےب پرور شخص ہےں اس موقعہ پر اےم اےل اے نے کہا کہ مےں پارٹی مےں شمولےت کرنے والوں کا شکرےہ ادا کرتا ہوں اور امےد کرتا ہوں کہ پارٹی بحسن خوبی ان کی شمولےت سے ا ٓگے بڑھے گی انہوںنے کہا ہمےشہ مےں نے کام پر دھےان دےا جو لوگ گزشتہ 60سال سے دوسری پارٹےوں مےں ہےںانہوںنے مےرا ساتھ دےا ہے ان لوگوں نے ترقی جو پسند کرکے ہمارا ساتھ دےا واضح رہے آج ےہا ں منڈی کے ساوجےاں بلاک مےں کانگرےس کے اےک سےنئر لےڈر اپنے حماےتوں کے ساتھ پی ڈی پی مےں شامل ہوگئے جس پر پارٹی کے سےنئر لےڈروں نے انکا استقبال کےا ۔

FacebookTwitterWhatsAppShare

ترك الرد

من فضلك ادخل تعليقك
من فضلك ادخل اسمك هنا