کانگریس کا وفدکرتارپور صاحب جائے گا

0
0

ئی دہلی، 28اکتوبر (یو این آئی) سابق وزیراعظم منموہن سنگھ کی قیادت میں کانگریس کا ایک وفد گرو نانک دیو کے 550ویں پرکاش اتسو پر پاکستان کے کرتار پور صاحب جائے گاکانگریس ذرائع نے پیر کو یہاں بتایا کہ اس وفد میں ڈاکٹر سنگھ کے ساتھ پنجاب کے وزیراعلی کیپٹن امریندر سنگھ اور پارٹی کے سینئر لیڈرجیوترآدتیہ سندھیا، آر پی این سنگھ، آشا کماری، رندیپ سنگھ سرجے والا، دیپندر ہڈا اور جتن پرساد شامل ہوں گے

FacebookTwitterWhatsAppShare

ترك الرد

من فضلك ادخل تعليقك
من فضلك ادخل اسمك هنا