ڈی پی اے پی جموں و کشمیر کی کشمیری بے گھر افراد اکائی نے

0
0

سابق ڈپٹی کمشنر خورشید احمد بھٹ کی والدہ کے انتقال پر غم کا اظہار کیا
لازوال ڈیسک
جموں؍؍ڈی پی اے پی جموں و کشمیر کی کشمیری بے گھر افراد اکائی نے سابق ڈپٹی کمشنر خورشید احمد بھٹ کی والدہ کے انتقال پر غم کا اظہار کیا۔اس موقع پرسنجے دھر صدر، پیارے لال پنڈتا چیئرمین، راج کمار ٹکو جنرل سکریٹری اور دیگر رہنماؤں نے سابق ڈپٹی کمشنر خورشید احمد بھٹ کی والدہ کے بے وقت انتقال پر دلی تعزیت کا اظہار کیا۔ کے ڈی پی ڈبلیو ڈی پی اے پی جموں و کشمیر کے تمام قائدین نے جاری ایک مشترکہ بیان میںکہا کہ مرحومہ ایک نیک شخصیت تھیں اور ان کے بے وقت انتقال سے ان کے خاندان کو بہت بڑا نقصان پہنچا ہے جس سے ایک خلا پیدا ہوا ہے جو کبھی پر نہیں ہو سکتا۔

FacebookTwitterWhatsAppShare

ترك الرد

من فضلك ادخل تعليقك
من فضلك ادخل اسمك هنا