ڈی ایم ڈی کے لیڈر وجے کانت کا انتقال

0
0

چنئی، // جنوبی ہند کے مشہور فلم اداکار اور دیسیا مرپوکو دراوڑ کژگم (ڈی ایم ڈی کے) کے بانی وجے کانت کا جمعرات کو یہاں انتقال ہوگیا۔

ان کی عمر 71 برس تھی۔ وہ نمونیا میں مبتلا تھے اور انہیں چنئی کے میئوٹ اسپتال میں داخل کرایا گیا تھا۔ سانس لینے میں دشواری کے باعث انہیں وینٹی لیٹر پر رکھا گیا تھا۔ جانچ میں ان کی کورونا رپورٹ بھی مثبت آئی۔ ڈاکٹروں کی پوری کوششوں کے باوجود انہیں بچایا نہ جاسکا اور آج صبح ان کا انتقال ہوگیا۔

FacebookTwitterWhatsAppShare

ترك الرد

من فضلك ادخل تعليقك
من فضلك ادخل اسمك هنا