ڈِسپلیسڈپرسنز کی بڑی تعداد پورکھو میں ڈی پی اے پی کے کشمیری ڈِسپلیسڈپرسنز اکائی میں شامل

0
0

لازوال ڈیسک
جموں؍؍جموں کے پورکھو میں بڑی تعداد میں بے ڈِسپلیسڈپرسنز نے ڈیموکریٹک پروگریسو آزاد پارٹی کے کشمیری ڈِسپلیسڈ پرسنز کے ونگ میں شمولیت اختیار کی۔ اس سلسلے میں پارٹی کی جانب سے ایک اہم تقریب کا انعقاد کیا گیا جس میں بڑی تعداد میںلوگوں نے پارٹی کا دامن تھاما ۔تاہم پارٹی قیادت نے نئے شامل ہونے والوں کا خیرمقدم کیا اور انہیں مشورہ دیا کہ وہ عام طور پر کمیونٹی کے لیے اور ڈی پی اے پی پارٹی کو مضبوط بنانے کے لیے سخت محنت کریں ۔انہوں نے لوگوں سے ہماری پارٹی میں شمولیت اور حمایت کرنے کی درخواست کی تاکہ پارٹی کو عام لوگوں کے مسائل کے مجموعی طور پر حل کرنے کے لیے مضبوط بنایا جا سکے۔

FacebookTwitterWhatsAppShare

ترك الرد

من فضلك ادخل تعليقك
من فضلك ادخل اسمك هنا