ڈنگی براہمناں، راجوری میں ’’ورلڈ ہیریٹیج ڈے‘‘پر لیکچر کا اہتمام کیا گیا

0
0

لازوال ڈیسک
راجوری؍ بھارتی فوج کے زیر اہتمام ضلع راجوری کے ڈنگی براہمناں میں ’’عالمی ثقافتی ورثہ کے دن‘‘ پر ایک لیکچر نے مقامی باشندوں کو دنیا کی ثقافتوں کو منانے اور اہم تاریخی یادگاروں اور مقامات کے بارے میں بیداری لانے کی ترغیب دی۔ اس نے آنے والی نسلوں کے لیے ان یادگاروں اور مقامات کو محفوظ رکھنے کی اہمیت پر بھی زور دیا۔ سامعین نے پوری دنیا میں منائے جانے والے اس طرح کی تقریبات کے بارے میں آگاہی فراہم کرنے پر ہندوستانی فوج کا تہہ دل سے شکریہ ادا کیا۔

FacebookTwitterWhatsAppShare

ترك الرد

من فضلك ادخل تعليقك
من فضلك ادخل اسمك هنا