ناظم علی خان
مینڈھر// ما ہر تعلیم ڈاکٹر شہزاد ملک نے جمو ں بس اڈا پر ہو ئے گر نیڈ حملے کی مذمت کی جس میں ایک افراد ہلاک جبکہ 29دیگر زخمی ہو ئے ۔ ڈاکٹر شہزاد ملک نے پر یس نے نام جا ری ایک بیا ن میں کہا کہ جموں بس اڈا پر ہوئے گر نیڈ حملے کی میںکڑے الفا ظ میں مذ مت کر تا ہو ں کیو نکہ اس میں بے قصور ایک افراد ہلاک ہو گیا ہے جبکہ29افراد زخمی ہوئے ہیں۔ انہو ں نے کہا کہ ایک طر ف کر اس با رڈ شیلنگ کی وجہ سے لوگ بر ی طر ح متا ثر ہوئے ہیں ، اور دسری طر ف آج جمو ں میں حملہ کیا گیا ہے ۔ انہو ں نے ریا سی عوام سے اپیل کی ہے کہ وہ امن اور بھا ئی چارہ کے ساتھ مل کر دہشت گر دی کا مقاملہ کر یں ۔ تا کہ ریاست میں بے قصور اور نہتے لوگ اس کا شکا ر نہ ہو ں ۔ انہو ں نے ریا ستی گو رنر انتظامیہ سے اپیل کی ہے کہ گر نیڈ حملے میں زخمی ہو ئے افراد کی پر ممکن مدد کی جائے۔ اور حساس مقامات پر سیکو رٹی سخت کی جائے تا کہ دوباہ ایسے حملو ں کو روکا جا ئے سکیں ۔