ڈاکٹر سبھاش چندرا رتن ٹاٹا کی زندگی پر فلم بنائیں گے

0
0

لازوال ویب ڈیسک

ممبئی، // زی گروپ کے بانی ڈاکٹر سبھاش چندرا نے آنجہانی صنعت کار رتن ٹاٹا کی زندگی پر فلم بنانے کا اعلان

کیا ہے۔
مشہور صنعت کار اور ٹاٹا سنز کے اعزازی چیئرمین پدم وبھوشن رتن این ٹاٹا کا بدھ کو انتقال ہو گیا۔ زی گروپ کے بانی ڈاکٹر سبھاش چندرا نے رتن ٹاٹا کی زندگی پر فلم بنانے کا اعلان کیا ہے۔

http://www.uniurdu.com/
ڈاکٹر سبھاش چندرا نے کہا، ‘زی گروپ نے فیصلہ کیا ہے کہ رتن ٹاٹا کی زندگی پر ایک مکمل بائیوگرافیکل فلم بنائی جائے گی، جوکہ زی 5 پر تو چلے گی ہی، باقی زی کی جتنی بھی زبانوں کے نیٹ ورک ہیں، ان تمام زبانوں میں فلم بنے گی۔ پورے ملک اوردنیا کو ویون کے ذریعہ سے وہ فلم دکھائی جائے گی۔

https://lazawal.com/?cat

FacebookTwitterWhatsAppShare

ترك الرد

من فضلك ادخل تعليقك
من فضلك ادخل اسمك هنا