چمپئی سورین نے جھارکھنڈ اسمبلی میں اعتماد کا ووٹ حاصل کیا

0
0

رانچی،  جھارکھنڈ کے وزیر اعلی چمپئی سورین نے پیر کو اسمبلی میں اکثریت حاصل کرلی اسمبلی کے خصوصی اجلاس میں اعتماد کے ووٹ کی تحریک وزیراعلی چمپئی سورین نے ایوان میں پیش کی 82 رکنی اسمبلی میں گنڈیا اسمبلی سیٹ جے ایم ایم کے ایم ایل اے سرفراز احمد کے استعفیٰ کی وجہ سے خالی ہوئی ہے تحریک اعتماد کے حق میں 47 جب کہ مخالفت میں 29 ووٹ آئے۔

FacebookTwitterWhatsAppShare

ترك الرد

من فضلك ادخل تعليقك
من فضلك ادخل اسمك هنا