چرارشریف کے تلاب کلان سے مقامی شہری کی لاش برآمد

0
0

غلام قادر بیدار
سرینگر؍؍وسطی کشمیر کے قصبہ چرارشریف میں واقع تاریخی تلاب کلان میں ایتوار کی صبح نو بجے راہ چلتے لوگوں نے اچانک چیختے ہوئے شور مچایا کہ جب انکی نظر نزدیکی تاریخی تلاب کلان پر پڑی جہاں پانیوں میں ایک بالغ شخص کی لاش تیرتے ہوئے پائی۔ عینی شاہدین نے نمایندے کو بتایا کہ وہ نزدیکی پارک میں ٹہلنے کی غرض سے سڑک کراس کررھئے تھے اس دوران ھماری نظر تلاب کے اندر پڑھی توجہاں کسی کا جسم پانی کی اوپری تحہہ پر نظر آیا اگرچہ کہ شاید زندہ ہوگا اسے بچانے کی غرض سے تلاب سے باھر نکالنی جس کے ساتھ ھی مذکورہ۔57 سالہ شخص کی شناخت بحثیت مقامی رہائش پذیر عبدل غنی ولد غلام رسول ڑار ہوئی۔ قریبی ذرائع نے بتایاکہ اگر چہ مذکورہ شخص نگے پاوں تلاب کے کناریتک پہنچ گیا ھے۔ بتانے سے قاصر ھے کہ گھپ اندھیرے میں کیسے تلاب کے اندر گر گیا یا پھر خود کشی کی ھے۔ بہرصورت اسکی موت وہیں پر واقع ھوچکی تھی۔ابتدائی اطلاعات کے مطابق مذکورہ شخص نماز فجرکے وقت اپنیگھر سے نکلا اور اسکی طبعیت بھی اس دوران پولیس جائے واردات پہنچھی اور لاش تحویل میں لیکر بڑے پیمانے پر تحقیقات شروع کردی جبکہ فوری طورطبی جانچ کے لئے سب ڈسٹرکٹ ہسپتال چرارشریف پہنچایا جہاں قانونی لوازمات مکمل کرنے بعد تدفین کے لئے مذکورہ کی میت ورثاء کے حوالے کی۔

FacebookTwitterWhatsAppShare

ترك الرد

من فضلك ادخل تعليقك
من فضلك ادخل اسمك هنا