چرارشریف میں شیخ العالم ؒکے سالانہ عرس کی تقریبات کا آغاز

0
0

نیشنل کانفرنس کے سینئر لیڈر و ایم ایل اے چراشریف عبدالرحیم راتھر نے انتظامات کا جائزہ لیا ، آستانہ عالیہ پر حاضری دی

لازوال ڈیسک
بڈگا//چرارشریف میں سالانہ عرس مبارک کی تقریبات کے سلسلے میں نیشنل کانفرنس کے سینئر لیڈر و ایم ایل اے چرار شریف نے دیگر آفیسران کے ہمراہ انتظامات کا جائزہ لیا۔ اس موقع پر ایم ایل اے چراشریف جناب عبدالرحیم راتھر نے متعلقہ محکموں کو ہدایت دی

https://en.wikipedia.org/wiki/Abdul_Rahim_Rather_(born_1944)

کہ سالانہ عرس پر زائرین کی سہولیات کے لئے تمام تر انتظام کو بہم رکھا جائے۔نیشنل کانفرنس کے سینئر لیڈر و ایم ایل اے چرار شریف عبدالرحیم راتھر نے آج چرارشریف میں سالانہ عرس کے حوالے سے انتظامات کا جائزہ لیا۔ ایم ایل اے چرارشریف عبدالرحیم راتھر نے اس موقع پر متعلقہ محکموں کے آفیسروں کو ہدایت دی کہ چرارشریف میں سالانہ عرس پاک پر زائرین کی سہولیات کے لئے تمام تر سہولیات کو میسر رکھا جائے۔ انہوں نے کہاکہ زائرین کی سہولیات کے لئے ٹرانسپورٹ کا بھی معقول انتظام رکھا جائے۔ انہوں نے اے آر ٹی او بڈگام کو ہدایت دی کہ عرس مبارک پر زائرین کو چرارشریف تک پہنچانے کی خاطر معقول ٹرانسپورٹ سہولیات کو یقینی بنایا جائے۔

https://lazawal.com/?cat=

FacebookTwitterWhatsAppShare

ترك الرد

من فضلك ادخل تعليقك
من فضلك ادخل اسمك هنا