چرارشریف میں خانقاہ چرارشریف کی متنازعہ منزل میں زبردستی ہزاروں لوگوں نے نماز ادا کی

0
134

غلام قادر بیدار
بڈگام؍؍ چرارشریف کی درگاہ کے ملحق تاریخی خانقاہ ریشیہ اویسیہ کی دوسری منزل کے اندر آج چھ سال بعد عام لوگ زبردستی داخل ہوکرنماز جمعتہ الوداع ادا کرنے میں کامیاب ہوگئے۔جب عین نماز جمعہ کی ادائیگی کے وقت متعلقہ حصے کا بند دروازہ نمازیوں نے زبردستی کھول کر صفیں شروع کی۔واضح رہے کہ مذکورہ دوسری منزل کے فرش کی کے20 فٹ مربع حصے میں وائبریشن محسوس ہونے کے بعد سال 2018میں اسے بند کر دیا تھاجہاںتعمیراتی ایجنسی نے اجتماعی صورت میں نماز پڑھنے کو عارضی طور پابندی لگائی تھی جسکے بعد ایل جی منوج سنہا جی نے معاملے کی تحقیقات کرنے کا حکم دیا اور یہ حصہ تب سے الگ تھلگ رکھا گیا تھا لیکن آج اچانک قریب تین ہزار لوگوں نے اس جگہ بھی اجتماعی نماز ادا

ترك الرد

من فضلك ادخل تعليقك
من فضلك ادخل اسمك هنا