پونچھ کے مینڈھر میں ہندوستانی فوج نے اگنی پتھ اسکیم پر لیکچر دےا

0
0

لازوال ڈیسک
جموں ہندوستانی فوج نے ضلع پونچھ کے گورنمنٹ ہائر سیکنڈری اسکول مینڈھر میں نوجوانوں اور سابق فوجیوں کے لیے اگنی پتھ اسکیم پر ایک لیکچر کا اہتمام کیا۔ اس تقریب نے نوجوانوں کو مسلح افواج میں شامل ہونے اور قوم کی خدمت کرنے کے اپنے خواب کو پورا کرنے کے لیے اسکیم کے ذریعے فراہم کیے گئے منفرد موقع پر روشنی ڈالی۔اس دوران اگنی پتھ اسکیم کے اہم پہلوو¿ں کا احاطہ کرنے والے ہینڈ آو¿ٹ بھی طلباءمیں تقسیم کیے گئے۔ تاہم شرکاءکو اگنی پتھ اسکیم کے ذریعے مسلح افواج میں شمولیت کے فوائد کے ساتھ ساتھ دسویں اور بارھویںکے بعد دستیاب کیریئر کے امکانات کی جامع تفصیلات بھی دی گئیں۔

FacebookTwitterWhatsAppShare

ترك الرد

من فضلك ادخل تعليقك
من فضلك ادخل اسمك هنا