پونچھ کے دیگوار سیکٹر میں ایک بار پھر پاکستانی افواج نے کی جنگ بندی کی خلاف ورزی

0
0

کسی بھی قسم کا جانی یا مالی نقصان نہیں ہوا۔ دفاعی ذرائع
سید نیاز شاہ
پونچھ// آج ایک بار پھر سرحدی تناو¿ کے دوران پاکستان کی طرف سے سیز فائر کی خلاف ورزی کی گئی جس دوران پاکستانی افواج نے پونچھ کے دگوار سیکٹر میں بھارتی فوج کی چوکیوں و دیہاتی علاقوں کو نشانہ بنایا۔ فوجی ترجمان کے مطابق آج دو پہر کے قریب پاکستان کی جانب سے سیز فائر کی خلاف ورزی کی گئی اور بھارت چوکیوں و سول علاقوں کو نشانہ بنایا گیا جس کے بعد بھارت کی طرف سے بھی جوابی کارروائی کی گئی اور پاکستانی بندوقوں کے منہ بند کر دیا گے ترجمان کے مطابق اس طرف سے کسی بھی قسم کے جانی و مالی نقصان کی کوئی اطلاع نہیں ہے۔

FacebookTwitterWhatsAppShare

ترك الرد

من فضلك ادخل تعليقك
من فضلك ادخل اسمك هنا