پونچھ کی چاروں تحصےلوں مےں مارکےٹ چکےنگ مہم کا ہوا انعقاد

0
0

40000ہزار روپے جرمانہ وصول، غےر قانونی تاجروں کوسخت انتباہ
سےد نےازشاہ
پونچھ ضلع ترقیاتی کمشنر پونچھ محمد اعجاز اسد کی ہداےات پر ضلع پونچھ کی چاروں تحصےلوں منڈی ،مینڈھر،حوےلی،سرنکوٹ مےں بازاروں کی جانچ کی گئی اس سلسلہ موصولہ جانکاری کے مطابق 40000ہزار جرمانہ اجتماعی طور پر چارو ں تحصےلو ں سے وصولہ گےا اس دوران ضلع ترقیاتی کمشنر نے کہا کہ بازار رےٹ لےسٹ سامنے چسپاں ہونی چاہئے کسی بھی صورت کا بھےد بھاﺅ براداشت نہےں کےا جائے گا۔ اس موقعہ پرسبزےوں کی قےمتےں ،اور دوسری اشےاءکو بھی جانچا گےا اورخلاف ورزی کے مرکتبےن سے جرمانہ وصولہ گےا جبکہ بازارو ںمےںغےر قانونی تجاوزات کرنے والوں کو نوٹس بھی دئےے گے جس مےں نوٹس پر عمل نہ کرنے کی صورت مےں سخت کاروائی کا انتبا ہ دےا گےا ۔

FacebookTwitterWhatsAppShare

ترك الرد

من فضلك ادخل تعليقك
من فضلك ادخل اسمك هنا