پونچھ میں پلوامہ اٹیک شہداء کرکٹ ٹی 20 ”  چیمپئن شپ کا افتتاح

0
0
جمیل احمد محسن
پونچھ / پونچھ میں آج پلوامہ اٹیک شہداء  ٹی 20 کرکٹ چیمپئن شپ کا افتتاح کیا گیا جو آج یہاں کرکٹ گراؤنڈ گلپور میں شروع ہوئی ہے ۔۔۔۔،واضع رہے کہ اس ٹورنامنٹ کا افتتاح جموں و کشمیر پیپلز کانفرنس انچارج پونچھ حویلی اسمبلی حلقہ اور ریاستی نائب صدر (یوتھ) انجینئر ریدھمپریت سنگھ سودن نےکیا جو اتوارکے دن ایک تقریب کے دوران کیا گیا۔۔۔،انجینیر ریدھمپریت سنگھ افتتاحی تقریب کے مہمان خصوصی تھے ۔ ۔۔۔یہ میچ بیدی کلب اور  کلائی الیون کے مابین کھیلا جانے والا افتتاحی میچ تھا۔۔۔  یہ ٹورنامنٹ گلپور کے نوجوانوں نے معززین کی مجموعی نگرانی میں منعقد کیا تھا جسمیں درجنوں افراد نے شرکت کی
FacebookTwitterWhatsAppShare

ترك الرد

من فضلك ادخل تعليقك
من فضلك ادخل اسمك هنا