پونچھ میں ایس آئی اے کے چھاپے

0
0

موں،29جولائی(یو این آئی) سٹیٹ انوسٹی گیشن ایجنسی(ایس آئی اے) نے سنیچر کے روز پونچھ میں چھاپے مارے ۔
معلوم ہوا ہے کہ یہ چھاپے نارکو ٹیرر کیس کے سلسلے میں ڈالے جارہے ہیں
اطلاعات کے مطابق سنیچر کی صبح ایس آئی اے کی ایک ٹیم نے پونچھ میں چھاپے ڈالے جس دوران کئی افراد سے پوچھ تاچھ کی گئی۔
سرکاری ذرائع نے بتایا کہ ایس آئی اے کی ایک ٹیم نے پولیس اور سی آر پی ایف کی مدد سے ہفتے کی صبح پونچھ میں چھاپے مار کارروائیاں انجام دیں۔
انہوں نے بتایا کہ یہ چھاپے نارکو ٹیرر اسمگلر رفیق لالہ کیس کے سلسلے میں مارے جارہے ہیں۔
اس سلسلے میں مزید تفصیلات کا انتظار ہے۔

FacebookTwitterWhatsAppShare

ترك الرد

من فضلك ادخل تعليقك
من فضلك ادخل اسمك هنا