پلوامہ میں بی بی بی پی کے تحت سہ روزہ تربیتی پروگرام کا انعقاد

0
0

لازوال ڈیسک
پلوامہ؍؍ڈسٹرکٹ پروگرام آفس آئی سی ڈی ایس نے آج محکمہ تعلیم ،صحت اورآئی سی ڈی ایس کے فیلڈ عملے کے لئے چائلڈ ڈیولپمنٹ پروجیکٹ آفس میں تین روزہ تربیتی پروگرام کا انعقاد کیا۔اس موقعہ پر ریسورس پرسنزبشمول ڈاکٹروں ،لیکچرروں اور اساتذہ نے شرکأ کو بچیوںکی اہمیت کے بارے میں جانکاری دی ۔انہوںنے بچوںکی شرح پیدائش کی تفاوت میں مساوات کو یقینی بنانے پر زوردیتے ہوئے کہا کہ سکولوںمیں طالبات کے لئے الگ سے بیت الخلائوں کا انتظام کیا جانا چاہیے ۔جب کہ پی سی۔پی اینڈ ڈی ٹی ایکٹ اورپی او ایس او سی کے تحت بچیوں کی حفاظت کو لازمی بنانے کی ضرورت ہے ۔انہوںنے کہا کہ بچیوںکی نگہداشت اورپرورش کی طرف ٹھوس توجہ مبذول کرنے کے لئے اقدامات لازمی ہیں۔پروگرام میں ڈی پی او (آئی سی ڈی ایس ) اوربڑی تعدادمیں محکمہ تعلیم،صحت اورآئی سی ڈی ایس سے جُڑے عملے نے شرکت کی۔

FacebookTwitterWhatsAppShare

ترك الرد

من فضلك ادخل تعليقك
من فضلك ادخل اسمك هنا