پاکستان میں ایک ہی خاندان کے چار افراد ڈیم میں ڈوب گئے

0
0

اسلام آباد، 30 جون (یو این آئی) پاکستان کے مشرقی پنجاب صوبے کے ضلع جہلم میں ایک ہی خاندان کے چار افراد ڈیم میں ڈوب گئے۔

میڈیا رپورٹس کے مطابق حادثہ جمعرات کو اس وقت پیش آیا جب ایک شخص اپنے دو بیٹوں اور ایک رشتہ دار کے ہمراہ راجہ خالد ڈیم میں تیراکی کر رہا تھا۔

ریسکیو سروس کے اہلکاروں کا کہنا ہے کہ واقعہ کی اطلاع ملتے ہی پولیس اور ریسکیو اہلکاروں نے جائے واقع پر پہنچ کر لاشوں کو ڈیم سے باہر نکالا۔

پولیس نے لاشوں کو پوسٹ مارٹم کے لیے مقامی اسپتال بھیج دیا ہے اور واقعہ کی تحقیقات جاری ہیں۔

FacebookTwitterWhatsAppShare

ترك الرد

من فضلك ادخل تعليقك
من فضلك ادخل اسمك هنا