پاکستانی ڈرون نے امرتسر بارڈر کے قریب 5.5 کلوگرام ہیروئن برآمد کر لی

0
0

جالندھر، 10 جون (یو این آئی) پنجاب کے امرتسر سیکٹر میں تعینات بارڈر سیکورٹی فورس کے اہلکاروں نے پاکستان میں منشیات کی اسمگلنگ کی کوشش کو ناکام بناتے ہوئے پاک ڈرون سے گرائی گئی 5.5 کلو گرام ہیروئن برآمد کی ہے۔
بی ایس ایف کے تعلقات عامہ کے افسر نے ہفتہ کو بتایا کہ آج صبح تقریباً 4 بجے سرحد پر تعینات بی ایس ایف اہلکاروں کو پاکستان کی طرف سے آنے والے ڈرون کے ذریعہ ہندوستانی حدود کی خلاف ورزی کی اطلاع ملی تھی۔

FacebookTwitterWhatsAppShare

ترك الرد

من فضلك ادخل تعليقك
من فضلك ادخل اسمك هنا