ٹرمپ نے یوکرین کے ٹیکس سے مستثنیٰ تجارت کوبحال کردیا

0
0

، 26 اکتوبر (اسپوتنك) امریکہ کے صدر ڈونالڈ ٹرمپ نے ایک ایگزیکٹیو آرڈر جاری کر کےیوکرین کو ملنے والے ٹیکس سے مستثنیٰ تجارتی مراعات کی سہولیات کو دوبارہ بحال کر دیا ہے۔
ٹرمپ کے جمعہ کو جاری ایک بیان میں کہاگیا ہے’’مجھے لگتا ہے کہ یوکرین نےاملاک دانش سے متعلق حقوق کی حفاظت کے لئے کافی اور مؤثر اقدامات کئےہیں۔ یوکرین کا یہ قدم ٹیکس سے مستثنیٰ تجارتی تعلقات کی معطلی کو ختم کرنے کے لئے کافی ہے‘

FacebookTwitterWhatsAppShare

ترك الرد

من فضلك ادخل تعليقك
من فضلك ادخل اسمك هنا