ویتنام کے صدر ٹو لیم پارٹی کے جنرل سیکرٹری منتخب

0
0

بنکاک، 03 اگست (یو این آئی) ویتنام کے صدر ٹو لیم کو یہاں کی کمیونسٹ پارٹی کی مرکزی کمیٹی کا جنرل سکریٹری منتخب کیا گیا ہے۔

ویتنام نیوز ایجنسی (وی این اے) نے اطلاع دی ہے کہ مسٹر لیم سوشلسٹ جمہوریہ ویتنام کے بانی ہو چی منہ کے بعد ملک کے تیسرے رہنما بن گئے ہیں، جنہوں نے ویتنام میں ایک ساتھ پارٹی اور ریاست کے اعلی عہدے سنبھالے ہیں۔

FacebookTwitterWhatsAppShare

ترك الرد

من فضلك ادخل تعليقك
من فضلك ادخل اسمك هنا