وزیر اعلیٰ وشنودیو کانوڑ یاترا میں شامل ہوئے

0
0

رائے پور، 18 اگست ( یواین آئی ) چھتیس گڑھ کی راجدھانی رائے پور میں آج ایک بہت بڑی کانوڑ یاترا نکلی جس میں وزیر اعلیٰ وشنو دیو سائے نے شرکت کی۔
اس کانوڑ یاترا میں اسمبلی اسپیکر رمن سنگھ اور سابق وزیر ایم ایل اے راجیش مونت بھی موجود تھے ۔
کانوڑ یاترا کے لیے سب کو نیک خواہشات کا اظہار کرتے ہوئے وزیر اعلیٰ نے کہا، “ساون کا مقدس مہینہ چل رہا ہے۔ مختلف مقامات پر کانوڑیا بھگوان شیو کو پانی چڑھانے جارہے ہیں۔
یواین آئی۔ م س

FacebookTwitterWhatsAppShare

ترك الرد

من فضلك ادخل تعليقك
من فضلك ادخل اسمك هنا