وزیر اعلیٰ نے گورنر کے ساتھ ملاقات کی

0
0

لازوال ڈیسک

سرینگر؍؍وزیر اعلیٰ محبوبہ مفتی نے آج راج بھون میں گورنر این این ووہرا کے ساتھ ملاقات کی اور ایک گھنٹے طویل میٹنگ کے دوران ریاست کی ترقی ، اندرونی و بیرونی سیکورٹی کے معاملات ،پولیس پر لگاتار حملوں ، دیہی و شہری لوکل باڈی انتخابات ،جھیل ڈل کی صفائی و دیگر معاملات زیر بحث آئے ۔گورنر نے ایڈ منسٹریٹیو نظام میں شفافیت اور جواب دہی یقینی بنانے اور نااہل اور رشوت خور عناصر کا پردہ فاش کرنے اور نوجوانوں کے مفادات کاخاص خیال رکھنے پرزور دیا۔

FacebookTwitterWhatsAppShare

ترك الرد

من فضلك ادخل تعليقك
من فضلك ادخل اسمك هنا