وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ کشتواڑ کے واڑ وان علاقے کا دورہ کریں گے

0
0

لازوال ویب ٖڈیسک

سری نگر،// وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ جمعرات کو ضلع کشتواڑ کے واڑ وان کا دورہ کریں گے جہاں وہ آگ متاثرین سے ملیں گے۔

https://jknc.co.in/

یہ وزیر اعلیٰ کا قلمدان سنبھالنے کے بعد ان کا کسی جگہ کا پہلا دورہ ہوگا۔

وزیر اعلیٰ نے جمعرات کی صبح ’ایکس‘ پر اپنے ایک پوسٹ میں کہا: ’میں آج کشتواڑ کے واڑ وان علاقے کا سفر کروں گا تاکہ ان خاندانوں سے ملاقات کروں جن کی زندگیاں حالیہ تباہ کن آگ سے تباہ ہوگئی ہیں‘۔

عمر عبداللہ نے بدھ کے روز یہاں شیر کشمیر انٹر نیشنل کنوکیشن سینٹر میں منعقد حلف برادری کیتقریب میں جموں وکشمیر یونین ٹریٹری کے پہلے وزیر اعلیٰ کے طور حلف لیا۔

بتادیں کہ جموں وکشمیر کے ضلع کشتواڑ کے گنجان آبادی والے علاقے مڑواہ واڑوان میں منگل کو آگ کی ایک ہولناک واردات میں زائد از 80 رہائشی مکان خاکستر ہوئے ہیں۔

https://lazawal.com/?cat

FacebookTwitterWhatsAppShare

ترك الرد

من فضلك ادخل تعليقك
من فضلك ادخل اسمك هنا