وزیر اعظم ستر سالہ غلامی سے آزاد کروائیں : ایس او ایس

0
0

چنی نے تحریک کو مزید تیز کرنے کا دیا انتباہ
لازوال ویب ڈیسک
جموں //وزیر اعظم کے جموں و کشمیر دورے پر پاکستانی زیر انتظام کشمیر کے مہاجرین نے بھی اپنے مطالبات اور مانگوں کو لیکر اپنی تحریک تیز کر دی ہے اسی سلسلہ میں آج یہاںسنیچر کو ایک دھرنا کا انعقاد بھی کیا گیا ، جس میں پاکستانی زیر انتظام کشمیر مہاجروں نے اپنی تنظیم ایس او ایس کے بینر تلے ایک بڑا احتجاج کیا اور ملک میں غلاموںجیسی زندگی جینے سے تعبیر کرتے ہوئے انہوں نے وزیر اعظم نریندر مودی سے اُمید جتائی ہے کہ وزیر اعظم انہیں ۰۷ سالہ غلامی سے باہر لائیں ۔ واضح رہے کہ اس احتجاج کی قیادت ایس اور ایس کے چئیر مین راجیو چنی کر رہے تھے جہاں بڑی تعداد میں مہاجرین نے اپنے ہاتھوں میں بینر اور پمپلٹ لئے اپنے مانگوں کو لیکر نہرے لگا رہے تھے۔ اس کے ساتھ ساتھ انہوں نے وزیر اعظم مودی سے اپیل بھی کی ان کے جائز مطالبات پر توجہ دیکر غلامی کی زندگی سے آزاد کروایا جائے ۔

FacebookTwitterWhatsAppShare

ترك الرد

من فضلك ادخل تعليقك
من فضلك ادخل اسمك هنا