ورنجیت سنگھ چاڑک نے ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر کشتواڑ کا عہدہ سنبھالا

0
0

دیپک شرما
کشتواڑ ؍؍ ورنجیت سنگھ چاڑک نے کشتواڑ میں ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر کشتواڑ کا چارج سنبھالا۔ واضح رہے ورنجیت سنگھ چاڑک کشتواڑ میں اسسٹنٹ کمشنر ریونیو تعینات تھے اورچندروز قبل جموں کشمیر انتظامیہ نے تمام ملازمین کو تبادلہ کیا جس میں ورنجیت سنگھ چاڑک کو ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر کشتواڑ اندرجیت سنگھ پریہار کو تبادلہ کر کے ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر کشتواڑ تعینات کیا۔ ورنجیت پریہار نے آج ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر کشتواڑ کی کرسی سنبھالی۔

FacebookTwitterWhatsAppShare

ترك الرد

من فضلك ادخل تعليقك
من فضلك ادخل اسمك هنا