نوجوان معاشرے اور قوم کی ریڑھ کی ہڈی کی حیثیت رکھتے ہیں: ست شرما

0
0

ست شرمانے نوجوانوں سے متعلق مسائل کے جلد از جلد ازالے کا مطالبہ کیا
لازوال ڈیسک
جموں؍؍سابق وزیر اور بی جے پی کے سابق ریاستی صدر ست شرما نے امتحان میں شریک ہونے والے نوجوانوں کے مسئلے کے جلد از جلد ازالے کے لیے انتظامیہ سے مطالبہ کرتے ہوئے کہا کہ نوجوان معاشرے اور قوم کی ریڑھ کی ہڈی کی حیثیت رکھتے ہیں ان کے مسائل کا جلد جلد ازالہ کیاجانا چاہئے۔انہوں نے کہاکہ نوجوان اپنی ملازمتوں اور کاروبار کے حصول کیلئے جتن کر رہے ہیں اور ان کے مسائل کا ازالہ کیا جانا چاہئے ۔واضح رہے ست شرما نے ان خیالات کا اظہار عوامی شکایات سماعت کرتے ہوئے کیا ۔

FacebookTwitterWhatsAppShare

ترك الرد

من فضلك ادخل تعليقك
من فضلك ادخل اسمك هنا