نوجوان روزیہ کاظمی نے کانسٹیبل پولیس میں شاندار کامیابی حاصل عوام نے دی مبارک باد

0
0

سرفرازقادری
پونچھ؍؍سرزمین پونچھ سے ایک نوجوان بہن مشہور ہاکی کی کھلاڑی اور عوام کی آواز اٹھانے والی نوجوان روزیہ کاظمی نے پولیس کانسٹیبل میں آپنی جگہ بنا کر آپنا اور آپنے والدین پورے پریوار کا نام روشن کیا۔اس موقع پر مشہور سماجی کارکن یوتھ لیڈر سید ساحل بخاری نے دی مبارکباد روزیہ کاظمی کو کہا کہ مجھے بہت فخر ہوا میری بہن نے بہت آچھا کر دیکھایا۔اور دی مبارکباد یاسمین کوثر رشی کو شاندار کامیابی پر اور پولیس کانسٹیبل میں جنہوں نے کامیابی حاصل کی سب کو بہت مبارک ہو۔اس خوشی کے موقع پر یوتھ لیڈر ساحل بخاری۔ڈی ڈی سی ڈاکٹر نازیہ غنی صاحبہ۔ایڈوکیٹ شاھدہ صابری۔مشہور سماجی کارکن جاوید اقبال رشی صاحب۔ایڈوکیٹ طاہر آفتاب۔سماجی کارکن سید نثار بخاری۔سماجی کارکن شاھد حسین شاہ۔آرٹسٹ واحدہ مغل۔ایڈوکیٹ ارشاد ملک۔طارق حسین شاہ۔سید طاھر بخاری۔آرٹسٹ افضل خان جنجوعہ۔مختار مغل پنچ۔سید نزاکت شاہ۔چودھری اسرار رضا صاحب یوتھ اڈوائیزر سماجی کارکن شمع پروین۔کشال بخاری۔عابد شاہ۔طاہری کوہلی۔تعارف شاہ۔حاجی نصیر احمد۔نے سب کو دی مبارکبادیاں۔اور کہا مزید کامیابیوں میں اضافہ ھو۔

FacebookTwitterWhatsAppShare

ترك الرد

من فضلك ادخل تعليقك
من فضلك ادخل اسمك هنا