’’نشا مکت بھارت‘‘کے موضوع پر وال پینٹنگ مقابلہ

0
0

جی ڈی سی جوڑیاں کی ششمیتا چب اورکشِش مہرانے دوسری پوزیشن حاصل کی
لازوال ڈیسک
جموں؍؍سمسٹر اول کے ششمیتا چب اور کشش مہرا نے تحصیل جوڑیاں کے تحصیل آفیسر کے زیر اہتمام "نشا مکت بھارت” کے موضوع پر وال پینٹنگ مقابلے میں دوسری پوزیشن حاصل کرکے گورنمنٹ ڈگری کالج جوڑیاں۔ انہیں ٹرافی کے ساتھ سرٹیفکیٹس سے نوازا گیا۔کالج کی پرنسپل ڈاکٹر انورادھا پنڈوہ نے طلبہ کو سہولت فراہم کی اور مقابلہ میں ان کی کاوشوں اور کامیابیوں کو سراہا۔ انہوں نے کہا کہ انہوں نے کالج کے دیگر طلباء کے لیے ایک مثال قائم کی ہے کہ وہ کالج کے اندر اور باہر زیادہ سرگرمی میں حصہ لیں۔

FacebookTwitterWhatsAppShare

ترك الرد

من فضلك ادخل تعليقك
من فضلك ادخل اسمك هنا