نتیش نے وزیر اعلیٰ کے عہدے سے استعفیٰ دیا

0
0

پٹنہ، // بہار کے وزیر اعلیٰ نتیش کمار نے آج اپنے عہدے سے استعفیٰ دے دیا۔

مسٹر کمار نے جنتا دل یونائیٹڈ (جے ڈی یو) کے ایم ایل ایز، ایم پی اور سینئر لیڈروں کے ساتھ وزیراعلیٰ کی رہائش گاہ پر میٹنگ میں استعفیٰ دینے کے فیصلے کے بارے میں جانکاری دی۔ اس کے بعد وہ اپنے سینئر کابینی ساتھی وجندر پرساد یادو کے ساتھ راج بھون گئے اور گورنر راجندر وشواناتھ ارلیکر کو اپنا استعفیٰ پیش کیا۔

بہار میں نتیش کی قیادت میں قومی جمہوری اتحاد (این ڈی اے) کی حکومت دوبارہ بنے گی۔
بی جے پی کے سمراٹ چودھری اور وجے سنہا نتیش کی قیادت والی حکومت میں نائب وزیر اعلیٰ ہوں گے۔

FacebookTwitterWhatsAppShare

ترك الرد

من فضلك ادخل تعليقك
من فضلك ادخل اسمك هنا