میں تنقید سے نہیں گھبراتا:شاہ رخ

0
0

ممبئی،30اکتوبر(یواین آئی)مشہور اداکار شاہ رخ خان کا کہنا ہے کہ وہ کبھی بھی تنقید نہیں گبھراتے ۔ شاہ رخ خان ابھی فلموں میں نظر نہیں آرہے ہیں۔مداح انہیں اسکرین پر دیکھنا چاہتے ہیں لیکن وہ ان دنوں پردے کے پیچھے ہی فعال ہیں۔وہ فلموں اورویب سیریز کا پروڈکشن کررہے ہیں۔حالانکہ مداحوں کے لئے حال ہی میں ایک خوش خبری تب آئی ،جب شاہ رخ نے سوشل میڈیا پر ایک مشہور شو مائی نیکسٹ گیسٹ میں بطور مہمان آنے کا اعلان کیا۔ Nشاہ رخ نے انسٹا گرام پر ایک تصویر پوسٹ کی جس کے ساتھ انہوں نے لکھا،‘‘تو اب اپنے مخملی بستر پر آرام سے بیٹھ جائیے اور اپنے چھوٹوں سے کہیے کہ چلو آج کچھ نیا دیکھتے ہیں۔’’انہوں نے بتایا کہ ان کی زندگی میں اب کوئی بھی ناکامی نہیں ہے جو ان کی خوداعتمادی کو ہلا سکے ۔ شاہ رخ نے لکھا،‘‘میری ماں کے انتقال سے ٹھیک ایک دن پہلے ،میں ممبئی میں اپنی چند سریز میں سے ایک کی شوٹنگ کررہا تھا۔اگلے ہی دن ان کا انتقال ہوگیا۔میرے کام کی کوئی کتنی بھی تنقید کرے مجھے برا نہیں لگتا

FacebookTwitterWhatsAppShare

ترك الرد

من فضلك ادخل تعليقك
من فضلك ادخل اسمك هنا