مینڈھر کے اچھاڈ میں بی ایس ایف جانب سے مفت طبی کیمپ کا انعقاد

0
0

ناظم علی خان

مینڈھر؍؍مینڈھر کے علا قہ اچھاڈ میں بی ایس ایف کی168بٹا لین کی جانب سے سر حدی علا قہ کی عوام کے لئے مفت طبی کیمپ کا انعقاد کیا گیا جس میں ڈی آئی جی بی ایس ایف راجو ری پونچھ آ ئی ڈی سنگھ با طور مہمان خصوصی کے طور پر شامل ہو ئے جبکہ اس موقعہ کئی بی ایس ایف کے افسر ان بھی مو جو د تھے۔ طبی کیمپ میں بی ایس ایف کے ڈاکٹرو ں کے علا وہ سیول ڈاکٹر میں مو جود تھے جنہو ں نے مر یضو ں کا طبی معائنہ کر نے کے بعد ان کو مفت ادیا ت بھی دی ۔ اس موقعہ پر لو گو ں نے بو لتے ہوئے بی ایس ایف کے افسر ان کا شکر یہ ادا کیا ، انہو ں نے اس سے قبل بھی مقامی یو نٹ طبی کیمپ کا اہتمام کر تی تھی جس سے غریب عوام کو فا ئندہ ہوتا ہے ۔ انہو ں نے اپیل کی ہے کہ اس قسم کے ائندہ مزید طبی کیمپو ں کا انعاد کیا جا ئے تا کہ غریب عوام کو اسپتا لو ں تک نہیں جا پا تی ہے اس کو مز ید فا ئندہ ہو ۔ اس موقع پر ڈی آئی جی بی ایس ایف راجو ری آ ئی ڈی سنگھ نے بو لتے ہوئے کہا کہ بی ایس ایف ہمیشہ لو گو ں کی فلاح و بہبود کے لئے کام کرتی ہے ، اور آج انہو ں نے لو گو ں کے لئے طبی کیمپ کا انعقاد کیا ہے ْ۔ جس میں بی ایس ایف اور سیول ڈاکٹرو ں کی ٹیم نے لو گو ں کو طبی معائنہ کر نے کے بعد ان کو مفت میں ادیا ت بھی تقسیم کی ہے ۔ انہو ں نے بتا یا کہ ہم آئندہ بھی اس قسم کے کیمپو ں کا انعقاد کر ئے تا کہ عوام کو زیا دہ سے زیا دہ فا ئندہ اُ ٹھا سکے ۔

FacebookTwitterWhatsAppShare

ترك الرد

من فضلك ادخل تعليقك
من فضلك ادخل اسمك هنا