مینڈھر میں سوکس ایکشن پروگرام کے تحت کھیل مقابلوں کا انعقاد

0
0

نو کو منشیات جیسی لت سے دور رکھنے کیلئے ان کھیلوں کا اہتمام کیا گیا:انوارالحق
ناظم علی خان
مینڈھر ضلع پو لیس پو نچھ نے سوکس ایکشن پر وگر ام کے تحت بد ھو ار کو مینڈھر کے علا قہ گر سائی اور بو ائر ہا ئیر سکینڈری سکول مینڈھر میں کبڈی اور رسہ کھنچائی مقابلے کروائیں ، جن میں علاقہ کی کئی ٹیمو ں نے حصہ لیا۔ یہ مقابلے ایس ایس پی پو نچھ راجیو پا نڈے کی نگر انی میں کر ائے جارہے ہیں ۔اس دوران ان مقابلو ں کا افتتا ح اے ایس پی پو نچھ انو ار الحق نے کیا جبکہ اس موقع پر ایس ڈی پی او مینڈھر ریا ض تا نترے، ایس ایچ او مینڈھر محمد امین چوہد ری اور ایس ایچ او گو رسائی کے علاوہ بھا ری تعداد میں لو گ مو جود تھے ۔گو رسائی میں سدن کلب نے کبڈی کا مقابلہ جیتا جبکہ مینڈھر میں کبڈی کا مقابلہ ضلع پو لیس نے جیتا ۔ آخر میںاے ایس پی پونچھ انو ارالحق نے جینے والی ٹیمو ں کو ٹر افیاں دیں ، اس موقع پر اے ایس پی پونچھ انو ار الحق نے مینڈھر کے نما ئندو ں سے با ت چیت کر تے ہوئے کہا کہ ایس ایس پی پو نچھ کی جانب سے نو اجوانوں کو منشیا ت سے دور رکھنے کےلئے کھیل کو د مقابلو ں کو انعقاد کیا گیا ہے تا کہ بچے زیا دہ تر کھیل کو د مقابلو ں کی جا نب دھیان دیں اور منشیا ت اور نشہ ٓاور چیزو ں سے دور رہےں ۔ انہو ں نے کہا کہ آئندہ بھی اس قسم کے کھیل کو د مقابلو ں کا انعقاد کیا جا ئے ، تا کہ بچے کھیل کو د مقابلو ں کی جانب دھیا ن دین اور اپنے گا و ں ، ضلع ، ریا ست کے ساتھ ساتھ اپنے ملک کا نا م روشن کر یں۔

FacebookTwitterWhatsAppShare

ترك الرد

من فضلك ادخل تعليقك
من فضلك ادخل اسمك هنا