مولانا ریاضت علی خان کی قیادت میں ایک اہم اجلاس کا ہوا انعقاد

0
0

جموں و کشمیر وقف بورڈ کی چیئرپرسن ڈاکٹر درخشاں اندرابی کے نئے حکم نامے کو خوش آئند قرار دیا
سرفرازقادری
مینڈھر//ریاضت علی خان پرنسپل مدرسہ سلطانیہ رضویہ دربار پیر باباچھوٹے شاہ سخی میدان سب ڈویژن مینڈھر ضلع پونچھ کی قیادت میں ایک اہم پریس کانفرنس کا انعقاد کیا گیا جس میں مینڈھر سب ڈویژن سے تعلق رکھنے والے علمائے کرام نے بڑی تعداد میں شرکت کر کے جموں و کشمیر وقف بورڈ کی چیرپرسن ڈاکٹر درخشاں اندرابی کے نئے حکم نامے کو خوش آئند قرار دیا اور اس حکمنامے کی تعید کرتے ہوئے کہاکہ یہ ایک اہم فیصلہ لیا گیا اور ہم یقین رکھتے ہیں کہ زمینی سطع پر جلد لاگو ہوگا اس دوران انہوں نے متعلقہ انتظامیہ سے گزارش کی ہے تمام تمام درگاہوں اور مساجدوں کو وقف بورڈ میں شامل کر کے معیاری طریقہ کار کے ساتھ تعمیر و ترقی کی جائیے تاکہ خطہ میں میں بسنے والے آباد عوام کو معیاری تعیلم کے ساتھ ساتھ ضروری بنیادی سہولیات دستیاب ہو سکیں اور اس علاقہ کی تعمیر و ترقی میں اور زیادہ ہو۔

FacebookTwitterWhatsAppShare

ترك الرد

من فضلك ادخل تعليقك
من فضلك ادخل اسمك هنا