نے گاندھی جینتی کے موقع پر’’سوچھ بھارت 2.0 مہم‘‘کا افتتاح کیا
لازوال ڈیسک
جموں؍؍مولانا آزاد میموریل کالج جموں کے این ایس ایس یونٹ نے گاندھی جینتی کے موقع پر "سوچھ بھارت 2.0 مہم” کا افتتاح کیا۔ یہ مہم یکم اکتوبر سے 31 اکتوبر 2022 تک چلے گی۔ ایک ماہ تک جاری رہنے والی اس مہم کے دوران ‘جن بھاگداری’ کو فروغ دینے کے لیے کئی صفائی کی سرگرمیاں منعقد کی جائیں گی، اس مہم میں کالج انتظامیہ کی طرف سے گود لیے گئے گاؤں اور کچی بستیوں کے مکینوں کو شامل کرنے کی کوشش کی جائے گی۔