موسم برسات کی دستک سے قبل انتظامیہ حرکت میں

0
0

ابو عذیر
کٹھوعہتحصیل بلاور میں ندی نالوں کی مرمت کا کام بیس لاکھ ستاسی ہزار روپیہ کی لاگت سے شروع کیا گیا ہے جس کو موسم برسات سے پہلے ہی مکمل کرنا ہے جبکہ اس کام سے فلڈکو کنٹرول سسٹم کو مظبوط بنایا جا رہا ہے۔بلاورمیں سکرالہ سڑک پر لگے کام کی ذمہ داری نرمل شرما نے سنبھالی ہے ۔واضح رہے اس کام کو مکمل کرنے ک معیاد اکتیس مارچ تک ہے جبکہ یہ کام ٹاﺅن ڈرونز سیرز کی جانب سے کرایا جا رہا ہے ۔ریاستی حکومت کا یہ بہترین قدم ہے کیوں کہ برسات کے موسم میں بلاور کے لوگوں کو کافی مشکلات کا سامنا کرنا پڑ تا ہے اور لوگ حکومت کے اس کام سے کافی خوش نظر آرہے ہیں۔

FacebookTwitterWhatsAppShare

ترك الرد

من فضلك ادخل تعليقك
من فضلك ادخل اسمك هنا