موسمی اساتذہ کا اسکول ایجوکیشن انتظامیہ کے خلاف آحتجاج کیا

0
0

کہا اگر نئے سنٹر کھولے گئے ہم چیف آفس کے سامنے احتجاج کریں گے
ریاض ملک
منڈی// سیزنل ٹیچرس ایسویسشن منڈی نے آج ایک پریس کانفرنس کا اہتمام کیاگیا۔جس میں انہوں نے اپنے مطالبات کو لیکر ایل جی انتظامیہ کے خلاف اپنی ناراضگی کا اظہار کیا۔ انہوں نے کہاکہ سابق حکومتوں نے سیزنل اساتذہ کے ساتھ دھوکہ کیاتھا۔اور لیفٹیننٹ گورنر انتظامیہ سے امید، تھی کہ وہ ان اساتذہ کے ساتھ انصاف کرے گی۔
؎ لیکن گزشتہ دنوں ایل جی نے سیزنل اساتذہ کو نو ماہ تک کام کرنے اور ان کو اجرت دینے کا کہاتھا۔ جس کو ایجوکیشن انتظامیہ نے پس پشت ڈالتے ہوے صرف چھ ماہ کو ہی ترجیح دی ہے۔ جس کے ساتھ نئے سیزنل سنٹر کھولنے کو بھی کہاگیاہے۔جو کہ سراسر ناانصافی ہے۔ اگر نئے سیزنل سنٹر کھولے گئے۔ یا کہ سیزنل اساتذہ کے ساتھ ناانصافی کی گئی تو ضلع پونچھ کے تمام سیزنل اساتذہ چیف ایجوکیشن آفیسر پونچھ کے دفتر کے سامنے احتجاج کریںگے۔

FacebookTwitterWhatsAppShare

ترك الرد

من فضلك ادخل تعليقك
من فضلك ادخل اسمك هنا