موسلا دھار بارشوں اور خراب موسم کے چلتے عام زندگی درہم برہم

0
0

شیراز چوہدری
راجوری پچھلے کئی دنوں سے لگاتار بارشوں اور خراب موسم کے چلتے عوام کو کافی مشکلات کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے ایک طرف ندی اور نالے تغیانی پر ہیں تو دوسری طرف برسات کے اس موسم میں اکثر دیہی علاقوں میں سڑکوں کی حالت ٹھیک نہ ہونے کی وجہ سے عوام کو کافی مشکلات ہو رہی ہے اسی سلسلہ میں ضلع راجوری کے الگ الگ علاقہ جات سے لوگوں نے لازوال کے ساتھ بات کرتے ہوئے کہا کہ برسات کے اس موسم میں دہی علاقوں کے لوگوں کو خراب سڑکوں کی وجہ سے اکثر مشکلات کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے عوام نے انتظامیہ سے اپیل کی ہے دیہی علاقوں کی سڑکوں کے اوپر توجہ دی جائے تاکہ اس موسم میں ان لوگوں کا شہر سے رابطہ کٹ نہ ہو تاکہ انہیں ایک جگہ سے دوسری جگہ سفر کرنے میں مشکلات کا سامنا نہ کرنا پڑے۔

FacebookTwitterWhatsAppShare

ترك الرد

من فضلك ادخل تعليقك
من فضلك ادخل اسمك هنا