مودی کا وزیراعلی تلنگانہ نے استقبال نہیں کیا

0
0

حیدرآباد8جولائی (یواین آئی)وزیراعظم مودی کا وزیراعلی تلنگانہ نے استقبال نہیں کیا۔انہوں نے وزیراعظم کی شہرحیدرآبادمیں آمد پر ان کا روایتی استقبال نہیں کیاجبکہ گورنر تمیلی سائی سوندراراجن کے ساتھ ساتھ مرکزی وزیرسیاحت جی کشن ریڈی اوربی جے پی کے دیگر لیڈروں نے مودی کاحکیم پیٹ ایرفورس اسٹیشن پراستقبال کیا۔

FacebookTwitterWhatsAppShare

ترك الرد

من فضلك ادخل تعليقك
من فضلك ادخل اسمك هنا