مودی نے مسلح فورسز کے یوم پرچم کے موقع پر فوجیوں کو سلامی دی

0
0

نئی دہلی؍؍وزیراعظم نریندرمودی نے مسلح فورسز کے یوم پرچم کے موقع پر مسلح فورسز اور اور فوجیوں کے خاندانوں کو سلامی دی ۔مسٹر مودی نے سنیچر کو ٹوئیٹ کیا،‘‘ مسلح فورسز کے یوم پرچم کے موقع پر ہم اپنے جوانوں اور انکے خاندانوں کی شجاعت اور جرات مندی کو سلام کرتے ہیں ۔ میں آپ سے اپنی فورسز کی بہبود میں تعاون کرنے کی بھی درخواست کرتاہوں ۔

FacebookTwitterWhatsAppShare

ترك الرد

من فضلك ادخل تعليقك
من فضلك ادخل اسمك هنا