مودی نے آج بابائے قوم مہاتما گاندھی کو ان کی برسی پر خراج عقیدت پیش کیا

0
0

نئی دہلی، //وزیر اعظم نریندر مودی نے آج بابائے قوم مہاتما گاندھی کو ان کی برسی پر خراج عقیدت پیش کیا۔

وزیر اعظم نے ایکس پر پوسٹ کیا:

’’میں پوجیہ باپو کو ان کی پنیہ تِتھی پر خراج عقیدت پیش کرتا ہوں۔ میں ان تمام لوگوں کو بھی خراج عقیدت پیش کرتا ہوں جو ہمارے ملک کے لیے شہید ہوئے ہیں۔ ان کی قربانیاں ہمیں لوگوں کی خدمت کرنے اور اپنی قوم کے لیے ان کے وژن کو پورا کرنے کی ترغیب دیتی ہیں۔‘‘

FacebookTwitterWhatsAppShare

ترك الرد

من فضلك ادخل تعليقك
من فضلك ادخل اسمك هنا