لازوال ویب ڈیسک
سری نگر،// جموں و کشمیر کے لیفٹیننٹ گورنر منوج سنہا نے نوراتری کے مقدس تہوار کے موقع پر لوگوں کو مبارکباد پیش کی ہے۔
https://jkrajbhawan.nic.in/
انہوں نے جمعرات کی صبح ’ایکس‘ پر ایک پوسٹ میں کہا: ’میں نوراتری کے مقدس موقع پر آپ اور آپ کے اہلخانہ کو مبارکباد پیش کرتا ہوں اور آپ سب کے لئے نیک خواہشات کا اظہار کرتا ہوں‘۔
نو راتری ہندو دھرم کا ایک اہم تہوار ہے یہ تہوار دیوی درگا کے اعزاز میں منایا جاتا ہے ۔