منجا کوٹ میں سڑک حادثہ ،آٹھ افرادزخمی

0
0

سیارف خان
منجاکوٹ؍؍تحصیل منجا کوٹ کے پترارا میں ایک ٹاٹا موبائل زیرہ نمبر JK12C-1972کے الٹ جانے سے اٹھ لوگ زخمی ہوگئے جنہیں نزدیکی ہسپتال منجا کوٹ میں لیا جایاگیاجہاں پر بنیادی علاج کے بعد تمام لوگوںکو ضلع ہسپتال راجوری میں منتقل کر دیا گیا۔ااطلاعات کے مطابق حادثے میں ایک بکری بھی اپنی زندگی کی جنگ ہار گئی ۔

ترك الرد

من فضلك ادخل تعليقك
من فضلك ادخل اسمك هنا