مشہور شاعر منور رانا کا انتقال

0
0

لکھنؤ: معروف شاعر منور رانا طویل علالت کے بعد انتقال کر گئے۔ منور رانا طویل عرصے سے بیماریوں میں مبتلا تھے۔ انہوں نے پی جی آئی، لکھنؤ میں آخری سانس لی۔ ان کے انتقال کی خبر کی تصدیق ان کے بیٹے نے کی ہے۔

اُن کی طبیعت خراب ہونے کے بعد 9 جنوری کو لکھنؤ کے پی جی آئی میں آئی سی یو میں داخل کرایا گیا تھا۔

جب شاعر منور رانا کی طبیعت خراب ہوئی تو انہیں سنجے گاندھی پوسٹ گریجویٹ انسٹی ٹیوٹ آف میڈیکل سائنسز یعنی ایس جی پی جی آئی، لکھنؤ میں داخل کرایا گیا۔ اس سے پہلے وہ دو دن پہلے تک لکھنؤ کے میڈانتا اسپتال میں داخل تھے۔

FacebookTwitterWhatsAppShare

ترك الرد

من فضلك ادخل تعليقك
من فضلك ادخل اسمك هنا