مدرسہ اسلامیہ عربیہ جامع مسجد سیتامڑھی میں فوقانیہ کا امتحان پر امن ماحول میں شروع

0
0

سیتامڑھی ( پریس ریلیز ) سیتامڑھی شہر کے قلب میں واقع مدرسہ اسلامیہ عربیہ جامع مسجد سیتامڑھی میں درجہ فوقانیہ کا امتحان پر امن ماحول میں شروع ہوا اس موقع سے سنٹر سپرنٹنڈنٹ مولانا محمد علی مرتضی ندوی پرنسپل مدرسہ اسلامیہ عربیہ جامع مسجد سیتامڑھی نائب سنٹر سپرنٹنڈنٹ مولانا محمد ارشاد مجسٹریٹ جناب اویناش کمار ‘ پولیس آفیسر محترمہ پوجا کماری مولانا محمد شکیل احمد قاسمی مولانا محمد تنویر احمد شمسی ماسٹر محمد علی شیر محمد فرہاد حسین عرف لال بابو آفرین پروین مولانا محمد مجیب الرحمٰن ماسٹر محمد شکیل الرحمان مولانا محمد خورشید عالم ندوی سنگیتا کماری ر ضوانہ خاتون حافظ محمد نثار حافظ محمد زاہد حسین مدرسہ کے گارڈ محمد اشرف سمیت مدرسہ کے سبھی اسٹاف امتحان کو پرامن لینے میں مصروف تھے

FacebookTwitterWhatsAppShare

ترك الرد

من فضلك ادخل تعليقك
من فضلك ادخل اسمك هنا