محمد عنایت اللہ "بلاک سیل برائے آفات” کے صدر منتخب

0
0

لازوال ویب ڈیسک

راشٹریہ جنتا دل کے ریاستی جنرل سیکریٹری آصف احمد اور ضلع صدر سنجے کمار کے ذریعہ سماجی کارکن محمد عنایت اللہ عُرف پیارے کو
"بلاک سیل برائے آفات” کا صدر منتخب کیا گیا۔

https://rjd.co.in/

اس مناسبت سے ریاستی جنرل سیکریٹری آصف احمد نے کہا کہ محمد عنایت اللہ بہت ہی متحرک وفعال اور ایک سلجھا ہوا نوجوان ہے ہم امید کرتے ہیں کہ
موصوف پارٹی کو مضبوط اور مستحکم بنانے میں اپنا کلیدی کردار ادا کریں گے۔ ضلع صدر سنجے کمار نے مبارکبادی پیش کرتے ہوئے موصوف کو اپنے عہدہ کے ساتھ انصاف کرنے اور پارٹی کو بلاک سطح پر مضبوط کرنے کی بات کہی۔

http://lazawal.com

FacebookTwitterWhatsAppShare

ترك الرد

من فضلك ادخل تعليقك
من فضلك ادخل اسمك هنا