محمد زاہد اقبال کو مشینی ترجمے میں کمپیوٹیشنل غلطیوں کے موضوع پر پی ایچ ڈی

0
0

حیدرآباد، ,, کنٹرولرامتحانات، مولانا آزاد نیشنل اردو یونیورسٹی کی اطلاع کے بموجب شعبہ ترجمہ کے اسکالر محمد زاہد اقبال ولد محمد سمیع اللہ کو پی ایچ ڈی کا اہل قرار دیا گیا ہے۔ انہوں نے اپنا مقالہ ”اردو میں کمپیوٹیشنل غلطیوں کی وجہ سے مشینی ترجمے میں پیش آنے والے مسائل کا جائزہ: انگریزی اردو مشینی ترجمے کے حوالے سے“ ، پروفیسر خالد مبشر الظفر، ڈائرکٹر ڈی ٹی ٹی ایل پی کی نگرانی میں مکمل کیا۔ ان کا وائیوا 29 نومبر کو ہوا تھا۔

۔

FacebookTwitterWhatsAppShare

ترك الرد

من فضلك ادخل تعليقك
من فضلك ادخل اسمك هنا