مایاوتی نے دی دیوالی کی مبارکباد

0
0

نئی دہلی؍؍بہوجن سماج پارٹی کی صدر مایاوتی نے لوگوں کو دیوالی اور بھیا دوج کی مبارکباد دی ہے ۔مایاوتی نے ہفتہ کو ایک ٹوئٹ کرکے کہا ‘‘ملک کے تمام لوگوں کو خاص کر ان بہادر جوانوں اور گھر والوں کو دیوالی اور بھیا دوج کی بہت بہت مبارکباد اور نیک خواہشات جو اپنے فرائض کو مکمل ایمانداری کے ساتھ ادا کررہے ہیں۔گھر،کنبہ میں کی زندگی میں خوشی و سکون مضمر ہے ،لیکن غریب پڑوسی کے تئیں اپنی ذمہ داری کوقطعی فراموش نہ کریں تو بہتر ہے ’’۔

FacebookTwitterWhatsAppShare

ترك الرد

من فضلك ادخل تعليقك
من فضلك ادخل اسمك هنا