ماں ‘‘

0
0

میری جیت کا یہ اہتمام تم سے ہے مری ہر خوشی بھی ماں صرف تم سے ہے…
تمہاری دعاؤں سے میں آج یہاں تک پہنچی جہاں جہاں ہے میرا احترام صرف تم سے ہے..
میری وجود میں بسی ہر ایک سانس ماں میری ہر سانس کا نظام جڑا تم سے ہے..
تم ہی نے تو سکھائی تھی یہ سب خوبیاں آج ان سے ملی ہے مجھے یہ عزت ماں..
خدا تم کو ہمیشہ سلامت رکھے تاکہ کرتی رہو میرے لیے دعا تم ماں..
تمہاری مسکراہٹ کا میں انتظار کرتی ہو
تمہاری مسکراہٹ سلامت رہے اے میری ماں ….

 

 

ریحانہ علی ، دھلی

FacebookTwitterWhatsAppShare

ترك الرد

من فضلك ادخل تعليقك
من فضلك ادخل اسمك هنا